the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)اے پی چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج تلنگانہ تلگو دیشم پارٹی قائدین کے ساتھ اجلاس میں کہا کہ اگر تلگو دیشم سے ایک لیڈر چلا جائے تو تلگو دیشم انکی جگہ



ایسے دس لیڈروں کو تیار کریگا۔ انہوں نے کہا کہ تلگو دیشم پارٹی کو تلنگانہ میں مزید مستحکم کر نے کے لئے اقدامات کئے جائینگے۔ چندرا بابو نائیڈو نے تلگو دیشم کارکنان کی ہر ممکن مدد کرنے کا بھی تیقن دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.